ہیڈلائنز


سنی لیون نے اپنے نام کے ساتھ لفظ “لیون” کیوں لگایا؟

Written by | روزنامہ بشارت

معروف اداکارہ سنی لیون کے نام میں موجو د لفظ لیون کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا ہے لیکن بیشتر لوگوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوگیا ہے کہ ادکارہ نے یہ لفط اپنے نام کے ساتھ کیوں لگایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے کینیڈا کے چھوٹے سے گاؤں سے لیکر بھارتی فلمی انڈسٹری تک پہنچنے کے سفر پر محیط فلمساز دلیپ مہتا کی ڈاکیو مینٹری کیلئے سنی لیون کے بھائی سندیپ سنگھ وہرا المعروف سنی نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے سےپہلے سکھ لڑکی یعنی کرن جیت کو روہرا (سنی لیون ) کی زندگی کے پہلو کو نہایت باریک بینی سے بتایا اور دعویٰ کیا ہے کہ لیون دراصل اس کے پالتو جانور کا نام تھا،جو سنی لیون نے اپنایا تھا ادھر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ لیون کا ماخذ اطالوی فلمساز اور مغربی سٹائل کے لیجنڈ سرجیوں لیون تھے 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ