ہیڈلائنز


سلمان خان بھی ہیلری کلنٹن کی جیت کے لئے پرامید

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان بھی ہیلری کلنٹن کی جیت کےلیے پرامید ہیں۔ بھارتی اداکار سلمان خان بھی ہیلری کلنٹن کی جیت کےلیے پرامید ہیں، بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن آپ ہی جیتیں گی، خدا آپ کو اقدار اور آئین کی پاسداری کی قوت عطا کرے، ہیلری کلنٹن کو سلمان خان نے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ