ہیڈلائنز


بھارت کی معروف اداکارہ اور ڈانسردوران رقص اسٹیج پرہی دنیاسے چل بسیں

Written by | روزنامہ بشارت

 بھارتی ریاست مہاراشترا کے شہرپونامیں کلاسیکل ڈانسر”ایشوینی ایکبوت” دل کے دورے کے باعث دوران رقص چل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارتی شہرپونا کے ایک مندرمیں اپنے دیگرساتھیوں کے ساتھ پرفارم کررہی تھیں کہ اچانک وہ اسٹیج پرگرگئیں، ایشوینی کو فوری طور پرقریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرزنے دل کے دورے کے باعث ان کی موت کی تصدیق کردی۔

634160-eshwin-1477212326

کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارت کے مشہورڈرامے “گنپتی باپا موریا” سمیت متعدد فلموں میں بھی مشہورکردارادا چکی ہیں جب کہ رقص کے علاوہ ایشوینی نے مختلف بھارتی شوزمیں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ