ہیڈلائنز


بھارت میں پاکستانی فنکاروں والی فلم صرف اس صورت میں ریلیز ہوگی

Written by | روزنامہ بشارت

 بھارتی فلم پرڈیوسرز اگر پاکستانی اداکاروں کابھارتی فلموں میں کام کروانا چاہتے ہیں تو اب بھارتی فوج کو بھی خوش کرنا ہوگا، بھارتی فوج کیلئے بھتہ جمع کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق راج ٹھاکرے نے فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کو مشروط گرین سگنل تو دیا مگر پروڈیوسر سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ آرمی ویلفیئر فنڈ میں پانچ کروڑ روپے دے گے۔انتہاء پسند ہندو نے پانچ کروڑ روپے بھتہ کی شرط صرف اے دل ہے مشکل کیلئے ہی نہیں بلکہ ہر اس بالی ووڈ فلم کیلئے رکھی ہے جس میں کوئی پاکستانی اداکار یا اداکارہ کام کرے گی۔ یوں بھارتی فوج کی ویلفیئر اب بھتے کے پیسوں سے ہو گی۔ دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی پرڈیوسر مکیش بھٹ کا کہنا تھا کہ ہم نے آج ایک اہم میٹنگ کی ہے، ہمارے لیے بھارت سب سے پہلے ہے اور بھارتی پرڈیوسروں نے مہارشٹرا کے وزیر اعلیٰ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اب پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہیں کریں گے، جبکہ فلم ساز کرن جوہر کے لیے نیا حکم جاری کیا گیا ہے کہ وہ اپنی فلم “اے دل اے مشکل” کی شروعات میں مرنے والے بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے ، اسکے بعد انکی فلم کو دکھایا جائے گ

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ