ہیڈلائنز


ایسا کیا ہوگیا کہ معروف ترین اداکارہ کوجہاز سے اتار دیا گیا ؟

Written by | روزنامہ بشارت

 بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا سب کے سامنے اپنے نظریات اور خیالات عیاں کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتیں اس بار بھی اداکارہ نے اپنا غصہ دکھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور آف لوڈ کرنے پر ایئر لائن عملے کو کھری کھری سنادیں۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کو ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے دہلی جانا تھا لیکن جس فلائٹ سے اداکارہ کو دہلی جانا تھا وہ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوگئی جس پر اداکارہ کو نہ صرف انتظار کرنا پڑا بلکہ ایئر لائن کا عملہ انہیں بورڈنگ کے عمل کے وقت بھی بھول گیا جس کے بعد جب پریتی فلائٹ کے لیے گئیں توبورڈنگ نہ ہونے کے باعث انہیں آف لوڈ کردیا گیاجس پر اداکارہ نے عملے کوکھری کھری سنادیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ