ہیڈلائنز


اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈاکوﺅں نے اداکارہ مدیحہ شاہ کی سب سے قیمتی چیز چرالی

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکارہ مدیحہ شاہ کو ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا ۔ معروف اداکارہ اور ہدایتکار مدیحہ شاہ کو رات گئے گلبر گ کے علاقے سے ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مدیحہ شاہ گلبرگ کے علاقے میں شاپنگ مال کے باہر کھڑی تھیں کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوانکا بیگ چھین کرفرار ہو گئے تاہم مدیحہ شاہ نے ابھی تک واقعے سے پولیس کو آگا ہ نہیں کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ انکے بیگ میں 15لاکھ مالیت کے زیورات ، نقدی اور موبائل فونز موجود تھے ، موٹرسائیکل سوار ڈاکوﺅں نے اسلحہ کی نوک پر بیگ چھینا اور فرار ہو گئے تاہم انہوں نے تشدد کا نشانہ نہیں بنای

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ