ہیڈلائنز


احمد بٹ سے صلح کا معاملہ،پہلے اور بات تھی لیکن اب….

Written by | روزنامہ بشارت

گلوکارہ حمیرا ارشدنے کہا ہے کہ احمد بٹ کا مجھ سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، مجھے میڈیا کے ذریعے ہی معلوم ہوا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں میں مصروف ہے اور اس نے طلاق کا نوٹس بھی واپس لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حمیرا ارشد نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں احمد بٹ کے رابطہ کرنے کے بعد ہی سوچوں گی کہ میں نے کیا فیصلہ کرنا ہے؟ انھوں نے کہا کہ احمد بٹ نے مجھ پر اور میری فیملی پرجو الزامات لگائے ان کے بعد میں ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گی کیونکہ اس سے پہلے ہم نے صرف اپنے بیٹے کے مستقبل کے لیے ہی ایک مشترکہ فیصلہ کیا تھا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ