ہیڈلائنز


اختلافات اپنی جگہ مگر حمیرا ارشد۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

اداکار احمد بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اپنی اہلیہ حمیرا ارشد کے ساتھ تمام اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور اب وہ مل جل کر زندگی گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احمد بٹ نے 2 طلاقوں کے بعد اپنی اہلیہ گلوکارہ حمیرا ارشد سے رجوع کر لیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ حمیرا ارشد سے تمام اختلافات ختم ہو گئے ہیں اور وہ بچے کی خاطر صلح کر رہے ہیں۔ اب وہ مل جل کر زندگی گزاریں گے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ