ہیڈلائنز


5 لاکھ روپے روزانہ کی آفر، توبہ توبہ یہ کام میں نہیں کر سکتی

Written by | روزنامہ بشارت

 معروف اداکارہ وینا ملک فلمی دنیا سے پچھلے کئی سالوں سے غائب ہیں لیکن کبھی کبھی کسی مارننگ شو میں مہمان بن کر تشریف لے آتی ہیں. لیکن انکو ایک ایسی آفر کرا دی گئی کہ وینا ملک نے صاف صاف انکار کر دیا.

تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک کو نجی ٹی وی چینل میں مارننگ شو ہوسٹ کرنے کی آفر ہوئی تھی تاہم وینا ملک نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ بچھے ابھی چھوٹے ہیں ان کو میری توجہ کی ضرورت ہے۔ اس صورتحال میں کوئی شو کی میزبانی نہیں کرسکتی اس لئے معذرت چاہتی ہوں۔ نجی ٹی وی چینل کی طرف سے وینا ملک کو بھاری معاوضہ کی آفر بھی کی گئی تاہم وینا ملک اپنے مؤقف پر ڈٹی رہیں. دوسری طرف وینا ملک کے انکار کے بعد ٹی وی چینلز نے دیگر ادکاراؤں سے رابطے شروع کردیئے ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ