ہیڈلائنز


بھارت کے ساتھ کشیدگی

Written by | روزنامہ بشارت
لاہور: پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں نے بھارت میں موجود اداکاروں سے واپسی کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ بھارتی پاکستانی فنکاروں کو پسند کرتے ہیں ۔ لیکن بھارت کی انتہا پسندانہ سوچ غلط ہے۔جبکہ گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کا محتاج نہیں ہے،پاکستانی فنکاروں کی بھارت کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی بہت ڈیمانڈ ہے، پاکستانی فنکاروں کو واپس آجانا چاہیے۔ دوسری جانب معروف پاکستانی گلوکار حامد علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے لئے جنت ہے اور ہم اس کی حفاظت کرنا جانتے ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ