ہیڈلائنز


تم نے میرے سارے خواب چکنا چور کر دیےعامر

Written by | روزنامہ بشارت

فلم سٹار میرا شادی کی تقریب میں نہ بلانے پر قومی کر کٹرمحمد عامر سے ناراض ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ فلم سٹار میرا نے اپنے ایک مشتر کہ دوست کے ذریعے محمد عامر سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ شادی اور ولیمہ کی تقریب میں شر کت کیلئے خصوصی طور پر اپنا سوٹ آرڈر پر تیار کروایا تھا مگر محمد عامر نے مجھے نہیں بلایا جس پر میں ان سے ناراض ہوں لیکن انکو شادی کی مبار کباد دیتی ہوں ۔ واضح رہے کہ دو روز قبل کرکٹر مھمد عامر کی شادی کی رنگا رنگ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی تھی جس میں محمد آصف نے اپنے کرکٹر دوست سلمان بٹ اور محمد عامر کو بھی مدعو نہیں کیا تھا جس پر وہ بھی محمد عامر سے ناراض ہوگئے تھے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ