ہیڈلائنز


بھارت کا اصل چہرہ، فلموں کی کامیابی کے لیے ہیروئنز کیا طریقہ کار اختیار کرتی ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

 بالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی ادکارہ نرگس فخری نے کامیابیوں کو مزید چھونے کا ارادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بالی وڈ میں کامیابی چاہیئے تو اپنے آپ کو برہنہ کرنا لازمی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنی فلموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے نرگس فخری نے کہا کہ بالی وڈ کی فلموں میں چھوٹے کپرے پہننا ضروری ہے۔ نرگس فخری کا کہنا تھا کہ میں شرمیلی طبعیت کی مالک ہوں اس طرح کے کپڑے پہننا میرے لیے بہت مشکل ہے، لیکن میری شناحت کو ایسا بنا دیا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے میں چھوٹے کپڑے پہہنے کو فخر سمجھتی ہوں۔ رگس فخری کا کہنا تھا کہ بالی وڈ میں میری اتنی کسی سے دوستی نہیں ہے میں زیادہ تر وقت اپنے ڈرائیور، ملازمہ اور سٹاف کے ساتھ گزارتی ہوں، اس کے علاوہ میری کسی سے خاصی بات نہیں ہوتی۔ نرگس فخری کا کہنا تھا کہ کہ بالی وڈ میں وہی ادکارہ کامیاب ہے جو اپنے آپکو برہنہ کر کہ پردے پر آتی ہے اسے ہی کامیاب سمجھا جاتا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ