ہیڈلائنز


دپیکا اورمادھوری نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ میں ہراداکارہ اپنی پرفارمنس کے ذریعے دوسری اداکاراؤں سے آگے نکلنے کی تگ و دو میں لگی رہتی ہے اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارائیں ایک دوسرے کو پسند کرنے کے ساتھ ایک دوسرے کی تعریفیں کرتی بھی نظر آئیں، ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے لیکن بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ اورسب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اس تاثرکوغلط ثابت کرکے دکھا دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ