ہیڈلائنز


بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Written by | روزنامہ بشارت

بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہد کپور کی بیٹی کی پیدائش پر انہیں چاہنے والوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ