ہیڈلائنز


اداکارہ میرا نے زندگی کی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

 نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اپنی محنت کے بل بوتے پر عزت اورشہرت حاصل کر چکی ہوں اب مزید کسی چیز کی خواہش باقی نہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ بعض لوگ دوسروں کیخلاف محاذ کھولنے اور پراپیگنڈا کرنے کے لیے کیسے وقت نکال لیتے ہیں۔میرے دل میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ موجود ہے اوراس کے لیے اپنا ہر ممکن کردار ادا کر رہی ہوں ۔اوراب صرف اسی پر توجہ رکھنا چاہتی ہوں انہوں نے مزید کہا کہ فلم انڈسٹری سے کنارا کشی اختیار نہیں کی ، جب بھی کسی پروجیکٹ کی آفر آتی ہے مکمل جائزہ لینے کے بعد ہی حامی بھرتی ہوں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ