ہیڈلائنز


ارباز خان نے اپنی بیوی کے بارے میں ایسی بات کہہ دی

Written by | روزنامہ بشارت

معروف بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بڑے بھائی ارباز خان نے کہا ہے کہ انکی بیوی ملائکہ اروڑہ سے الگ ہوگئے ہیں کیونکہ ملائکہ اب کسی اور میں انٹرسٹ لینا شروع ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل سے بالی وڈ انڈسٹری میں خبریں گدش کر رہی تھیں کہ ارباز خان اور ملائکہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔لیکن یہ افوا ہے یا ھقیقت اس سے کیچھ لوگ ہی واقف تھے ، مگر ارباز اور ملائکہ کی سوچ بھی یہ ہی تھی کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دونوں کے درمیان غلط فہمیاں ختم ہوجائے گی اور اور دونوں ایک دفعہ پھر ایک ہوجائے گئے لیکن حال ہی میں جب ارباز خان سے سوال کیا گیا کہ کہ آپکی ازدواجی زندگی کیسی چل رہی ہے تو ارباز خان نے صاف صاف کہہ دیا کہ انکی ملائکہ سے علیحدگی ہوگئی ہے اور اس علیحدگی کی وجہ یہ ہے کہ ملائکہ ایک برطانوی بلین ائر کے ساتھ تعلقات بڑھاتی جا رہی تھی جو انہیں ناگوار گزر رہے تھے، انہوں نے ملائکہ کو کافی سمجھایا لیکن ملائکہ کی طرف سے کوئی بھی مثبت ہاں نہ آنے کے بعد ارباز خان نے انہیں چھوڑ دیا ہے، جبکہ دوسری طرف ملائکہ ارباز پر یہ الزام لگا رہی ہیں کہ ارباز کا چکر کسی انڈین لڑکی سے چل رہا ہے جس کی وجہ سے ارباز خان کو چھوڑ دیا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ