ہیڈلائنز


بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے تفریح کے لیے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگا دی

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے صرف تفریح کے لیے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگا دی۔

عام طور پر اداکار شہرت کے لیے مشکل مناظر کسی اسٹنٹ سے کروانے کی بجائے خود کرتے ہیں مگر بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کسی فلم کا سین عکسبند کروانے کے بجائے صرف شوق کے لیے چلتے جہاز سے چھلانگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ  ان دنوں سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں گزراررہے ہیں اور انہوں نے اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا اور جہازسے چھلانگ لگانے کی وڈیو ٹویٹر پر جاری کردی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہاہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ