ہیڈلائنز


حسن اور موسیقی کی ملکہ چلی گئی!سحر آج بھی برقرار ہے

Written by | روزنامہ بشارت

وہ آئی،وہ چھائی اور پھر چلی گئی،حسن، دلکشی، فن اور شہرت میں اپنی مثال آپ نازیہ حسن کے چاہنے والے آج ان کی 16ویں برسی منا رہے ہیں۔اپنی آواز اور دلکش گیتوں سے سبب جلد ہی چاہنے والوں کے دلوں میں گھر بنانے والی نازیہ حسن محض 35برس کی عمر میں 13اگست2000کو کینسرسے لڑتی لڑتی زندگی کی بازی ہار گئی تھیں۔ نازیہ حسن کے کئی گیت ہٹ توکئی سپرہٹ ،قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی نازیہ حسن اقوام متحدہ کی ثقافتی سفیر بھی رہیں۔حسن اور موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن دنیا سے گئے آج17برس بیت گئے لیکن ان کے گیتوں کا سحر آج بھی برقرار ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ