ہیڈلائنز


جیکولین فرنینڈس کی شادی نے ہندوستانی فلم انڈسٹری میں کھلبلی مچادی

Written by | روزنامہ بشارت

 ہندوستان کے معرو ف کامیڈی کنگ کپل شرما کی نامور بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے شادی خبر نے ہندوستان کی فلم انڈسٹری میں کھلبلی مچادی ہے۔


تفصیلات کے مطابق کامیڈین نے اپنے شو ” کپل شرما شو” کے سیٹ پر جیکولین سے شادی کرلی ہے ۔  

جس کے بعد جوڑے کو کئی مقامات پر گھومتے اور سفر کرتے بھی دیکھا گیا ہے۔ مزاحیہ شو میں شادی کی ریکارڈنگ کو جہاں بالی وڈ میں صرف شو تک محدود سمجھا جارہا تھا مگر در حقیقت جوڑے نے اصل میں شادی کر ڈالی ہے اور ممبئی شہر میں مختلف شاپنگ مالز میں شادی کی شاپنگ کرتے ہوئے بھی پائے گئے ہیں تاہم ابتک تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم ٹی وی انتظامیہ کیجانب سے کہا جارہا ہے کہ شادی صرف شو تک محدود ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ