ہیڈلائنز


زرین خان کی زندگی کے متعلق ایک ایسی حقیقت،جس سے آپ نا واقف تھے

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ زریں خان نے کہا ہے کہ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ گلوکارہ بننا چاہتی تھی ، لیکن قسمت نے انہیں اداکارہ بنا دیاہے،
بی بی سی کے مطابق خوبروبالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ وہ گلوکارہ بننا چاہتی تھی اوراب اگر انہیں موقع ملا تووہ ضرورگائیں گی ۔زرین خان نے ایک میوزک ویڈیو میں اداکار علی فضل کے ساتھ کام کیا ہے جس کی لانچ کے موقع پربات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ فلموں میں’’ کسنگ ‘‘سین کرنا کافی مشکل ہوتا ہے  

کیونکہ اس طرح کے سین کرتے وقت سیٹ پر بہت سے لوگ موجود ہوتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ کہ اس ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران جب علی فضل کو انہیں ”کس“ کرنا تھاتووہ بہت شرما رہی تھی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ