ہیڈلائنز


دبنگ گرل سوناکشی سنہاکا ایسا کام کے پرستار خوش ہوگئے

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اب گلوکارہ بھی بن گئی ہیں ۔ فلم “اکیرا” کا “رَج رَج کے”کے بول پر مبنی گانا سوناکشی سنہا ،ناہید آفرین اور وشال ڈڈلانی کی آوازوں میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور ڈرامہ فلم اکیرا (Akira)کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ جبکہ موسیقی وشال اور شیکھر نے ترتیب دی ہے۔ فلم میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔اے آر مرو گاداس ہی کی پروڈیو س کردہ یہ فلم 2ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ