ہیڈلائنز


سونم کپور پاکستانی فلم ’’پھر کلی انار کلی‘‘ میں کاسٹ

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی : معروف ٹی وی فنکار، مصنف، ہدایتکار جمال شاہ نے بالآخر بھارتی اداکارہ سونم کپور کو اپنی نئی فلم ’’پھر کلی انار کلی‘‘ میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کر لیا ہے۔ فلم کے مصنف ممتاز حسین ہیں جبکہ فلم کی عکس بندی نیو یارک میں کی جائیگی۔ واضح رہے کہ جمال شاہ کی فلم ’’ریونچ آ ف ورتھ لیس‘‘ آج نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ