ہیڈلائنز


دبنگ خان کی سلطان کو پاکستان نے مات دیدی، مقابلے میں ایسی فلم بنا ڈالی کے بھارت بھی حیران

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: فلم بینوں کی اکثریت نے بھارتی فلم’’سلطان‘‘کے مقابلے میں پاکستانی اردو فلم’’ سوال 7سو کروڑ ڈالر کا‘‘کو زیادہ بہتر قرار دے دیا۔فلم میں اداکار غلام محی الدین کے بیٹے علی محی الدین کی پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جارہاہے۔علی محی الدین کے ہمراہ جاوید شیخ اور غلام محی الدین کی موجودگی نے علی محی الدین کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔’’سوال 7سو کروڑ ڈالر کا‘‘ کی کامیابی سے پاکستانی فلموں کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ فلم کے ہدایت کار جمشید جان محمد کی صلاحیتوں کا بھی اعتراف کیا جارہاہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ