ہیڈلائنز


امجد صابری کے قتل پر بات کرنے سے بہتر ہے کہ ۔۔معروف بھارتی گلو کار اے آر رحمان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے کہا ہے کہ امجد صابر ی کے قتل پر خاموشی سب سے بہتر ہے ٗ ہمیں اس بارے بات کرنی بند کر دینی چاہیے ۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے اے آر رحمان نے کہاکہ خاموشی سب سے بہتر ہے اور ہمیں اس بارے میں بات کرنی بند کردینی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ لوگ جتنا اس بارے میں بات کریں گے اتنا ہی اسے بڑھاوا ملے گااس سے لوگوں میں مزید اشتعال بڑھے گا اور غصہ بیوقوفی کی ایک شاخ ہے۔انہوں نے کہاکہ اس وقت دنیا بھر میں جو کچھ ہورہا ہے آپ اسے تبدیل نہیں کرسکتے ٗآپ کو لوگوں کو خوش رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے اور وہی کام کریں جو آپ کرتے ہیں ٗ خود کو تبدیل کریں ٗدنیا خود بخود تبدیل ہوجائیگی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ