ہیڈلائنز


راحت فتح علی خان کی بھارتی خواجہ سرا بینڈ کے ساتھ ریکارڈنگ

Written by | روزنامہ بشارت

 

6 خواجہ سراؤں پر مشتمل “6 پیک بینڈ” کو سوشل میڈیا پر  اس وقت شہرت ملی جب اس نے اپنا گانا  ‘ہیپی’ انٹرنیٹ پر اپلوڈ کیا جبکہ ‘6 پیک بینڈ’ اب اپنا چھٹا البم ریلیز کرنے جارہا ہےجس میں سلمان خان اور انوشکا شرما بھی پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راحت فتح وعلی خان اور خواجہ سراؤں کے بینڈ کے نئے گانے کی ویڈیو جلد ریلیز کردی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ