ہیڈلائنز


سارہ لورین کی رومانٹک فلم عشق کِلک کا پہلا ٹریلر

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستانی اداکارہ سارہ لورین کی نئی بالی ووڈ رومانٹک ڈرامہ فلم عشق کلک کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ انیل بلانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو سپر ماڈل بننے کیلئے سر توڑ کوششیں کرتی ہے اور اس دوران ایک فوٹو گرافر اس کی بھرپور مدد کرتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سارہ لورین،ادھیایان سمن،اریانش اروڑا اور سنسکریتی جین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ اجے جیسوال کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 22 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ