ہیڈلائنز


اداکارہ مہوش حیات کوک سٹوڈیو میں گانا گائیں گی

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی : اداکارہ مہوش حیات اداکاری کے میدان میں خود کو منوانے کے بعد اب گانا بھی گائیں گی۔ذرائع کے مطابق مہوش کوک سٹوڈیو میں گلوکار شیراز اپل کے ساتھ گاتی نظر آئیں گی،مہوش اس گانے کے پروڈیوسرز میں بھی شامل ہوں گی۔مہوش اس سے قبل ڈرامہ مراة العروس کے ٹائٹل گانے میں فریحہ پرویز کے ساتھ گا چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ