ہیڈلائنز


سلمان خان کی آنے والی فلم ’سلطان‘ کا نیا گانا راحت کی آواز میں ریلیز

Written by | روزنامہ بشارت

بولی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’سلطان‘ کا نیا گانا ’جگ گھومیا‘ ریلیز کر دیا گیا، جس میں سلمان خان کے ڈانس کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔اس گانے میں سلمان خان اور انوشکا شرما ایک ساتھ نہایت اچھے نظر آرہے ہیں تاہم ان دونوں اداکاروں کی کیمسٹری کافی کمزور نظر آئی۔اس گانے کو پہلے ہندوستانی گلوکار ارجیت سنگھ گانے والے تھے تاہم سلمان خان کے ساتھ ان کے خراب تعلقات کے باعث یہ گانا پاکستان گلوکار راحت فتح علی خان کے حصے میں آگیا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ