ہیڈلائنز


سنی لیون نے اگلی فلم تیرا انتظار میں ارباز خان کے ساتھ رومانس کریں گی

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے اگلی فلم تیرا انتظار میں اداکار ارباز خان کے ساتھ رومانس کریں گی ایک بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلم کی عکسبندی رواں سال اگست میں رن کچھ کے علاقے میں شروع ہوگی اداکارہ نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ارباز خان کے ساتھ کام کرنے پر میں بہت پرجوش ہوں فلم کے ہدایتکار راجیو والیا ہیں جبکہ رن کچھ کے علاوہ بیرون ملک میں بھی عکسبندی ہوگی ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ