ہیڈلائنز


بولی وڈ کی اداکاراﺅں نے اپنی بہنوں کے رازفاش کردئے

Written by | روزنامہ بشارت

بولی وڈ ایک ایسی جادوئی نگری ہے جہاں ہر کوئی کھینچا چلا آتا ہے،اس نگری میں اداکار پیڑھیوں سے موجود ہیں،ماں باپ سے لے کر بچوں تک خاندان کا ہر فرد ا س انڈسٹر ی سے وابستہ ہے اس کی بہترین مثال کپور خاندان ہے۔اس خاندان کا تقریباً ہر فرد فلم نگری میں موجود ہے اور ہر انسان کے حصے میں یکساں مقبولیت آئی ہے۔

 

آج ہم آپ کو بولی وڈ کی مشہور بہنوں کے بارے میں بتائیں گے ،انہوں نے بولی وڈ کی چمکتی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہوئیں۔

 

ملائکہ اروڑاخان،امریتا اروڑا



کرشمہ کپور،کرینہ کپور خان



کاجل،تنیشامکھرجی



شلپا شیٹھی کندرا،شمیتا شیٹھی



ٹوئینکل کھنا،رنکی کھنا



کترینہ کیف،ازابیلا



ریا سین، رائمہ سین



پریانکا چوپڑا، پرینیتی چوپڑا



سونم کپور ،ریحا کپور



سوزان خان،فرح خان

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ