ہیڈلائنز


سنی لیون اپنے بدصورت بازؤوں کی وجہ سے پریشان، ٹرینر کی خدمات حاصل کر لیں

Written by | روزنامہ بشارت
ممبئی:  کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اپنے بدصورت بازﺅں کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اداکاری سے زیادہ فلم بینوں کے لیے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن اس کے باوجود سنی لیون اپنی بدصورت بازﺅں کی وجہ سے بے حد پریشانی کا شکار ہیں۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے بازؤوں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی جس کی وجہ سے سنی لیون نے معروف ٹرینر پراشانت سوانت کی خدمات حاصل کرلی ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ