ہیڈلائنز


تنازعات میں الجھے رہنا سلمان خان کیلئے نئی بات نہیں :کترینہ کیف

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی :  بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ کترینہ کیف کہتی ہیں کہ اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ سلمان خان ایک ورسٹائل اداکار ہیں لیکن ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کا کیریئر تنازعات سے بھرپور رہا ہے۔حال ہی میں انھیں ریو اولمپکس2016کے لیے بھارتی دستے کی طرف سے خیر سگالی سفیر نامزد کیے جانے پرسلمان خان کو مخالفت کا بھی سامنا ہے اس حوالے سے جب کترینہ کیف سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کسی نہ کسی تنازع میں الجھے ہی رہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں تاہم انھیں بھارتی کھیلوں کی پروموشن کے لیے سفیر کی ذمے داریاں ملنے پر انھیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ