ہیڈلائنز


سلمان خان شادی کا لڈو چکھنے کو تیار

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے نئے عشق کی داستان آجکل رومانی حسینہ لولیا ونتر کے ساتھ زبان زد عام ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر سٹار نے رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونترکیساتھ آخر کار شادی کا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں منگنی کے بندھن میں باندھ لیا ہے ۔ دوسرے جانب تاحال سپر سٹار کی طرف سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ۔تاہم بولی ووڈ زرائع کے مطابق سلمان خان اور لولیا اپنا بیشتر وقت ایک ساتھ گزاررہے ہیں یہاں تک کہ سلمان کی گرل فرینڈ سلطان کے سیٹ پر بھی ان کیساتھ دیکھی جاتی ہیں۔واضح رہے50سالہ اداکار اپنی نئی آنے والی فلم سلطان میں ہریانہ کے مایہ ناز پہلوان سلطان علی خان کے روپ میں نظر آئیں گے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ