ہیڈلائنز


اسد خٹک اوروینا ملک کا عمران خان کوسپورٹ کرنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: معروف اداکارہ وینا ملک اور ان کو شوہر اسد خٹک نے تحریک انصاف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت عمران خان ہی بچا سکتے ہیں۔وینا ملک نے کہ عمران خان کے جلسے میں شرکت کروں گی، وہ قوم کے ہیرو ہیں۔تحریک انصاف آج اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں پارٹی کے یوم تاسیس پر بھرپور جلسہ کرنے جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ