ہیڈلائنز


رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور : نامور گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے ایک سانپ کو گود میں لے لیا ہے اور اس کے لئے خصوصی طور پر ایک گھر بھی تیار کروایا ہے جس میں سانپ کو رکھا گیا ہے ۔ رابی پیرزادہ نے اس زہریلے سانپ کا نام ” بین “ رکھا ہے ۔ زہریلے سانپ کا زہر نکال دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ