ہیڈلائنز


سنی لیون کے مداحوں کی تعداد 40لاکھ ہو گئی

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی :  بالی ووڈاداکارہ سنی لیون کے مداحوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ان کے مداحوں کی تعداد 4ملین ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر انہیں فولو کرنے والے تمام مداحوں کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شکریہ اداکیا۔ باس سے 5مشہور ہونے والی اداکارہ بہت جلدی شہرت کی بلندی پر پہنچ گئی سنی لیون ان دنوں اپنی آنے والی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ