ہیڈلائنز


اجے دیوگن اور کاجول کو آندھرا ٹورازم کا نیا برانڈ ایمبسڈر مقرر کر دیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بولی ووڈ اداکار اجے دیوگن اور اہلیہ اداکارہ کاجول کو آندھرا ٹورازم کا نیا برانڈ ایمبسڈر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ایکشن ہیرو نے چیف منسٹر این چندرا بابونیدو سے ملاقات کی ۔ انھوں نے سیاحوں کیلئے سیاحتی کشش میں اضافے کیلئے کوشش کی یقین دھانی کرائی۔ چیف منسٹر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کاجول کے ہمراہ ریاست کے دارالحکومت اماروتی اور ٹورازم کی تشھیر کیلئے حاضر ہیں۔دوسری جانب اجے دیوگن کی جانب سے ریاست میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہتری کیلئے کوششوں پر بھی زور دیا گیا۔نیدو نے اداکار کو بتایا کہ وہ ریاست کے دارالحکومت کو دنیا کا بہترین شہر بنانا چاہتے  

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ