ہیڈلائنز


سنی لیون کی نئی فلم ’’ون نائٹ سٹینڈ ‘‘کا ٹریلر ریلیز ہو گیا

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی بولڈ گرل اور سابق فحش سٹار سنی لیون ایک مرتبہ پھر پردہ سکرین پر فحاشی و عریانی کے مناظر سے بھرپور فلم ’’ون نائٹ سٹینڈ‘‘میں اپنے جسم کی نمائش کرتی نظر آئیں گی۔

بھارتی ٹی وی چینل’’اے بی پی نیوز ‘‘ کے مطابق 22اپریل کو ریلیز ہونے والی سنی لیون کی نئی فلم ’’ون نائٹ سٹینڈ ‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے ،ہمیشہ کی طرح ریلیز کئے گئے ٹریلر میں فحش مناظر کی بھر مار ہے ،اپنے نام کی طرح فلم دو لوگوں کے درمیان گزری رات کی کہانی پر مبنی ہے ،جس میں نوجوان جوڑے کے درمیان ایک ہی رات میں تعلقات قائم ہوتے اور پھر اسی رات محبت ہو جاتی ہے ۔معروف ہدائت کار جیسمین ڈیسوزا کی اس نئی فلم میں سنی لیون کے ساتھ تنوج ویروانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ،یہ فلم رواں ماہ 22اپریل کو ریلیز ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ