ہیڈلائنز


سلمان رشدی ہالی ووڈ اداکارہ کی محبت میں گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

لاس اینجلس: شیطانی آیات کے مصنف  سلمان رشدی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ آجکل معروف سابق سپر ماڈل و اداکارہ لورا گومز ایسٹ ووڈکی محبت میں گرفتار ہو چکے ہیں ۔فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق 68سالہ مصنف اور ماڈل اکثر مقامات پر ایک ساتھ دیکھا جا رہا ہے ۔واضح رہے لورا اس سے قبل ممتاز موسیقار ایسٹ ووڈ کے صاحبزادے کیل ایسٹ ووڈ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک تھیں جن میں سے ان ایک بیٹی بھی ہے ۔رپورٹ کے مطابق اداکارہ کوجمعے کی شب سلمان رشدی کے ساتھ انتہائی رومان پروورانداز میں ڈنر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔دوسری جانب شیطانی آیات رائٹر چار مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھ کر آزاد ہو چکے ہیں ۔انھوں نے حال ہی میں اپنی چوتھی اہلیہ ہندوستانی نژاد امریکی ماڈل پدمالکشمی کو طلاق دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ