ہیڈلائنز


بالی وڈ اداکارہ سنی لیون فلم دنگل کے آئٹم گانے پر پرفارم نہیں کریں گی

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی ۔ 6 اپریل بالی وڈ اداکارہ سنی لیون فلم دنگل کے آئٹم گانے پر پرفارم نہیں کر رہی ہیں۔بالی وڈ اداکارہ سنی لیوں جن کے لئے رواں سال کامیابی کا سال رہا،انہیں متعدد فلموں میں کام کی پیشکش بھی ہوئی،اداکارہ نے حال میں اداکار شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے لئے آئٹم گانا بھی عکسبند کروایا ہے جس کے بعد فلم نگری میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ اداکارہ عامر خان کی فلم دنگل کے بھی آئٹم گانے پر پرفارم کریں گی،حال میں اداکارہ کے مینیجر اور شوہر ڈینئیل ویبر نے اپنے ایک بیان میں ان خبروں کی تردید کی ہے اور ان خبروں کو محض افواہیں قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ