ہیڈلائنز


بھارتی اداکارہ عرشی خان گھٹیا حرکتوں پر اتر آئیں

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے بیہودہ خیالات کا اظہار کرنے والی تھرڈ کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے آفریدی کو ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد انتہائی شرم ناک ویڈیو جاری کر دی جسے دیکھ کر آپ کے سر شرم سے جھک جائیں گے ۔ اپنی تازہ ترین ویڈیو میں عرشی خان کسی تھرڈ کلاس بھارتی گانے پر اپنے جسم کی نمائش کا اظہار کرتی نظر آئیں جو ان کی گھٹیا ذہنیت کی بھرپور عکاسی کررہا تھا ،ویڈیو کے آخر میں عرشی نے ایک بار پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہیں ۔ آل راؤنڈ ر کے مداحوں نے سی کلاس بھارتی اداکارہ کی جانب سے سامنے آنے ویڈیو پر شدید احتجاج کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ