ہیڈلائنز


رنبیر کپور اور کترینہ کیف میں ’تعلقات کی بحالی‘کی امیدیں پیدا ہو گئیں ,تصویریں سامنے آگئیں

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بالی ووڈ کے سابق پریمی رنبیر کپور اور کترینہ کیف میں ’تعلقات کی بحالی‘کی امیدیں پیدا ہو گئیں ہیں۔فلم فیئر ڈاٹ کام کے مطابق رنبیر کپور اور کترینہ کیف کو آرتی شیٹھی کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے ۔ بالی ووڈ کا یہ سابق پریمی جوڑا حال ہی میں علیحدہ ہوا تھا جبکہ رواں سال کے شروع میں مختلف ایونٹس میں علیحدہ علیحدہ آئے اور تو اور تقاریب کے دوران ایک دوسرے سے بات تو دورایک دوسرے کی طرف دیکھا تک بھی نہیں۔آرتی شیٹھی کی گزشتہ روز سالگرہ کے موقع پر رنبیر اور کترینہ سے متعلق ایک اور دلچسپ بات بھی ہے کہ جیسے ہی رنبیر پارٹی سے نکلے ، کترینہ بھی پارٹی چھوڑ کر چلی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ