ہیڈلائنز


بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ’ذیا بیطس‘ کی دہلیز پر

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں ان کی شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں انہیں یہ مرض لاحق ہونے کے امکانات بہت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلورو کے اسپتال سے اس کا علاج کرارہی ہوں جب کہ ڈاکٹروں نے کھانوں میں احتیاط برتنے کا کہا ہے لیکن مجھے ساؤتھ انڈین کھانے بہت پسند ہیں۔واضح رہے کہ سونم کپور معروف اداکار انیل کپور کی بیٹی ہیں اور 1985ء میں بھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں اوراس وقت ان کی عمر 29 سال ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ