ہیڈلائنز


اداکارہ نرگس فخری کا چھٹی کے دن محبوب مشغلہ کھانا پکانا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا کہ ان کا چھٹی کے دن محبوب مشغلہ کھانا پکانا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے ٹوئٹر پر مداحوں کیلئے پیغام میں بتایا کہ ان کا چھٹی کے دن کا پسندیدہ مشغلہ کوکنگ کرنا ہوتا ہے ، وہ چھٹی کے دن اپنا پسندیدہ کوئی نہ کوئی ہندوستانی پکوان خودبنا کر کھاتی اور کھلاتی ہیں اور خوب انجوائے کرتی ہیں، انہوں نے اپنے ہاتھ سے بنائے ہوئے ایک پکوان ” کاجوہڑ مصالحہ “ کی تصویر بھی جاری کی۔ نرگس فخری کی آنیوالی فلم ” بینجو “ ہے ، جس میں انہوں نے ڈی جے کا کردار نبھایا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ