ہیڈلائنز


بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور کے رنگوں کا تہوار ’ہولی ‘نہ منانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی: بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور خان کے رنگوں کا تہوار ’ہولی ‘نہ منانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرینہ کپور خان کا ’ہولی ‘نہ منانے کا ایماندارانہ اعتراف یقینا مداحوں کو متاثر کرے گا ۔بالی ووڈ کی بے بو نے راز سے پردہ اُٹھایا ہے کہ’ہولی‘کے رنگ میرے بالوں کی رنگت کو خراب کر سکتے ہیں لہذا اس لئے وہ ’ہولی ‘نہیں کھیلتیں۔

لہذا کرینہ پہلی خاتون نہیں ہیں کہ جو اپنے بالوں کے بارے میں حساس ہیں ، یہ خواتین میں بہت ہی عام بات ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ