ہیڈلائنز


خوبصورت، جدید اور بہترین فیچرز سے لیس موبوئل فونز متعارف

Written by | روزنامہ بشارت

موبائل فونز کی دنیا میں جہاں کمپنیاں میں ایک سے بڑھ کر ایک بڑے، خوبصورت، جدید اور بہترین فیچرز سے لیس موبوئل فونز متعارف کروا رہی ہیں۔ وہیں دوسری جانب ‘زینکو’ نامی استارٹ اپ کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کروا دیا ہے جو سائز میں کے انگوٹھے سے بھی چھوٹا ہے۔
Tiny T 1 نامی یہ موبائل فون آواز بدلنے والے فیچر، تین دن کے بیٹری بیک اپ اور دیگر دلچسپ فیچرز کے ساتھ آتا ہے۔ جبکہ دیوقامت موبائل فونز کی دنیا میں یہ فون دیکھنے والوں کیلئے دلچسپ کا باعث بن سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ