ہیڈلائنز


جامعہ کراچی میں داخلے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 دسمبر تک توسیع

Written by | روزنامہ بشارت

جامعہ کراچی نے داخلہ فارم برائے 2017 کی توسیع کردی جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے اعلامیے کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام میں میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 17 دسمبر 2017 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ