ہیڈلائنز


جامعہ کراچی: بی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم 04 دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی کام پرائیوٹ سال اول ،دوئم ،سال اول و دوئم باہم اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لئے امتحانی فارم 04 دسمبر2017 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔بی کام سال اول ودوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 4600/= روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام سال اول ودوئم باہم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 7900/= روپے فیس کے ساتھ جامعہ کراچی کے سلور جوبلی گیٹ پر واقع بینک کائونٹر ز پر جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایسے طلبہ جو 2011 ء یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ