ہیڈلائنز


نویں جماعت کے نتائج کااعلان آج کیا جائے گا

Written by | روزنامہ بشارت

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی آج نوئں جماعت کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

ذرائع کے مطابق کراچی میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق نویں جماعت جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ 2017کے امتحانات کے نتائج کا اعلان آج سہ پہر 3بجے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ