ہیڈلائنز


سکھر بورڈ کا انرولمنٹ اور رجسٹریشن جمع کرانے کااعلان

Written by | روزنامہ بشارت
سکھر: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر نے ریجسٹریشن فارم جمع کرانے کا اعلان کردیا۔
 
سکھر بورڈ کی جانب سے ضلع نوشہروفیروز کے تمام متعلقہ تعلیمی اداروں کیلئے گیارہویں جماعت کے انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم25ستمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ